Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کے باکسر عزت اللہ کاکڑ: ٹرک ڈرائیور سے امریکی فائٹنگ چیمپیئن تک

بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے عزت اللہ  کاکڑ پہلے پاکستانی باکسنگ فائٹر ہیں جنہوں نے امریکا میں بیرناکل (باکسنگ) میں حصہ لیا اور صرف 33 سیکنڈ میں امریکی حریف کو ناک آؤٹ کرکے کروزر ویٹ کیٹگری میں چیمپیئن بن گئے۔ 29 سالہ سابق پاکستانی کک باکسنگ چیمپیئن کی جدوجہد کہانی جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں

شیئر: