عید الفطر میں خواتین کپڑوں کے ساتھ ساتھ میچنگ جوتوں پر بھی خاصی توجہ دیتی ہیں۔ رواں سال روایتی جوتوں میں کھسوں اور کولہا پوری کے علاوہ اب لیڈیز کپتان چپل کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ لاہور انار کلی بازار میں لڑکیاں کس قسم کے چپل خرید رہی ہیں دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں