سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی ملاقات اور دونوں ملکوں کے درمیان معاہدوں کی خبر سمیت اس دورے کے بارے میں دیگر خبروں میں قارئین نے خصوصی دلچسپی لی۔ اس کے علاوہ ایگزٹ ری انٹری یا فائنل ایگزٹ ویزہ حاصل کرنے کے تجرباتی مراحل اور سفری پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں خبریں بھی نمایاں رہیں۔
سعودی ولی عہد سے عمران خان کی ملاقات، کئی معاہدوں پر دستخط
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جمعے کی شب پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملاقات کی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں۔
0 seconds of 24 secondsVolume 90%Press shift question mark to access a list of keyboard shortcutsKeyboard ShortcutsShortcuts Open/Close/ or ?Play/PauseSPACEIncrease Volume↑Decrease Volume↓Seek Forward→Seek Backward←Captions On/OffcFullscreen/Exit FullscreenfMute/UnmutemDecrease Caption Size-Increase Caption Size+ or =Seek %0-9
0 seconds of 24 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قصر السلام جدہ کے ایوان شاہی میں مذاکرات کیے۔
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
0 seconds of 24 secondsVolume 90%Press shift question mark to access a list of keyboard shortcutsKeyboard ShortcutsShortcuts Open/Close/ or ?Play/PauseSPACEIncrease Volume↑Decrease Volume↓Seek Forward→Seek Backward←Captions On/OffcFullscreen/Exit FullscreenfMute/UnmutemDecrease Caption Size-Increase Caption Size+ or =Seek %0-9
0 seconds of 24 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جمعے کو جدہ میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بالخصوص عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون اور ترقی کے مواقع سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
وزیراعظم عمران خان کے استقبال کے لیے جامنی کارپٹ کیوں استعمال کیا گیا؟
وزیراعظم پاکستان عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر جمعے کی شب سعودی عرب پہنچے تو سعودی ولی عہد نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر خود ان کا استقبال کیا۔
وزیراعظم عمران خان کے استقبال کے مناظر سوشل اور مین سٹریم میڈیا پر دکھائی دیے تو بہت سے صارفین کی توجہ جامنی رنگ سے ملتے جلتے بنفشئی کارپٹ کی طرف مبذول ہوگئی۔
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول پر حاضری، مسجد نبوی میں افطار
سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر موجود پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سنیچر کے روز روضہ رسول پر حاضری دی۔
0 seconds of 23 secondsVolume 90%Press shift question mark to access a list of keyboard shortcutsKeyboard ShortcutsShortcuts Open/Close/ or ?Play/PauseSPACEIncrease Volume↑Decrease Volume↓Seek Forward→Seek Backward←Captions On/OffcFullscreen/Exit FullscreenfMute/UnmutemDecrease Caption Size-Increase Caption Size+ or =Seek %0-9
0 seconds of 23 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9
وزیرِ اعظم جب جدہ سے مدینہ پہنچے تو ان کا استقبال گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیزآل سعود نے کیا۔
وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی مدینہ میں طیارے سے نکلے تو انہوں نے جوتے نہیں پہن رکھے تھے۔
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
محنت کا نیا قانون: غیرملکیوں کے لیے خروج وعودہ یا نہائی کا تجرباتی آغاز
جوازات کی جانب سے مملکت میں مقیم غیر ملکی کارکنوں کو اپنے لیے ’ابشر‘ سسٹم سے خروج عودہ یا خروج نہائی (ایگزٹ ری انٹری یا فائنل ایگزٹ ویزہ) حاصل کرنے کے تجرباتی مراحل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
قبل ازیں کارکن کا خروج عودہ اور نہائی آجر ہی جاری کرا سکتا تھا اور کارکن اس امر کا مجاز نہیں تھا۔ نئے محنت کے قانون کے نفاذ کے بعد سے یہ سہولت پہلی بار فراہم کی جارہی ہے۔
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
’خصوصی کمیٹیاں سفر کے لیے محفوظ ممالک کی فہرست تیار کر رہی ہیں‘
سعودی محکمہ شہری ہوابازی کے ترجمان نے کہا کہ ’خصوصی کمیٹیاں ان ممالک کے نام کا اعلان کریں گی جہاں کے لیے سفر نامناسب ہوگا‘۔
انہوں نے کہا کہ ’خصوصی کمیٹیاں ان ممالک کی فہرست تیار کررہی ہیں جن کا سفر مناسب نہیں ہوگا۔ ہر مسافر کی ذمہ داری ہے کہ وہ متعلقہ ملک کے سفری ضوابط جاننے کے بعد ہی اس کا سفر کرے‘۔
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
سعودی عرب میں 17 مئی سے غیرملکی سیاحوں کے استقبال کی تیاریاں
سعودی عرب میں نائب وزیر سیاحت شہزادی ھیفا آل سعود نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے 17 مئی 2021 سے غیرملکی سیاحوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں۔
العربیہ نیٹ کے مطابق شہزادی ھیفا نے خصوصی پروگرام ’سؤال مباشر‘ (براہ راست سوال) کو انٹرویو میں کہا کہ سیاحت کا شعبہ 2019 سے غیرملکی سیاحوں کاخیر مقدم کررہا ہے البتہ کورونا وبا کے زمانے میں پہلا ہدف سعودی شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکیوں کی صحت و سلامتی بن گیا۔
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
سعودی عرب میں سفری پابندیوں کا خاتمہ غیر ملکیوں کے لیے بھی؟
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اتوار 2 مئی 2021 کوجاری بیان میں سعودیوں کے لیے سفری پابندیاں ہٹائے جانے کی مشروط اجازت کا اعلان کیا ہے تاہم اس اعلان میں تاحال غیرملکیوں کی مملکت آمد کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی گئی۔
بیان میں سعودی شہریوں پر سفری پابندی ہٹانے کا کہا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ وہ سعودی شہری جو بیرون ملک جانے کے خواہشمند ہیں انہیں سفر کی مشروط اجازت ہو گی۔
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
السعودیہ ایئر لائنز کی ایک لاکھ پروازیں، ایک کروڑ افراد کا محفوظ سفر
سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے کہا ہے کہ ’ایک لاکھ پروازوں سے ایک کروڑ مسافروں نے محفوظ سفر کیا ہے۔ فروری 2020 سے آج تک کوئی ایک مسافر بھی کورونا سے متاثر نہیں ہوا ہے۔‘
مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
مقام ابراہیم کی حیرت انگیز جھلک
مکہ میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام میں موجود مقام ابراہیم، جس کا تعلق پیغمبر حضرت ابراہیم سے ہے، کی نایاب تصاویر سامنے آئی ہیں۔ فیس بک پر حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے نے بتایا کہ انہیں جدید فوٹوگرافی تکنیک کے ذریعے بنایا گیا ہے۔
0 seconds of 54 secondsVolume 90%Press shift question mark to access a list of keyboard shortcutsKeyboard ShortcutsShortcuts Open/Close/ or ?Play/PauseSPACEIncrease Volume↑Decrease Volume↓Seek Forward→Seek Backward←Captions On/OffcFullscreen/Exit FullscreenfMute/UnmutemDecrease Caption Size-Increase Caption Size+ or =Seek %0-9
0 seconds of 54 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9