Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روزے کے ساتھ 12 گھنٹے کی ڈیوٹی مگر ’تراویح پڑھانا نہیں چھوڑی‘

سندھ کے ضلع نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے حافظ نور محمد کراچی میں بطور سکیورٹی گارڈ اپنے فرائض نبھاتے ہیں اور 12 گھنٹے کی مشقت طلب ڈیوٹی کے بعد بھی انہوں نے رمضان میں تراویح پڑھانے کا سلسلہ کبھی ختم نہیں ہونے دیا۔۔ دیکھیے توصیف رضی ملک یہ ویڈیو

شیئر: