غزہ: اسرائیل کے فضائی اور حماس کے راکٹ حملے بدھ 12 مئی 2021 12:46 غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ حماس کے عسکریت پسندوں کی جانب سے منگل اور بدھ کی صبح اسرائیلی اہداف پر راک حملے کیے گئے ہیں۔۔ ان حملوں کے مناظر دیکھیے اس ویڈہو میں اسرائیل فلسطین فضائی حملے راکٹ حملے حماس اسرائیلی اہداف اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں