Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی کے حکمران سگنل کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں، دیکھئے ویڈیو

دبئی: دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ دبئی کی ایک سڑک عبور کرنے کے لئے زیبرا کراسنگ پر سنگل کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ راہ گیروں نے یہ منظر اپنے موبائل کیمرے میں محفوظ کرلیا۔ یہ کلپ سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: