پتھروں سے بنا سعودی عرب کا سینکڑوں برس قدیم گاؤں منگل 25 مئی 2021 6:21 سعودی عرب کا سینکڑوں برس قدیم پتھروں سے بنا تاریخی قریہ (گاؤں) ذی عین باحہ ریجن میں واقع ہے۔ اس قریے میں بنے مکانات کی چھتوں میں جونیپیر درخت استعمال کیا گیا ہے۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ذی عین الباحہ گاؤں تاریخ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں