اسلام آباد میں آن کیمپس امتحانات کے خلاف طلبا کا احتجاج
اسلام آباد میں آن کیمپس امتحانات کے خلاف طلبا کا احتجاج
ہفتہ 29 مئی 2021 16:40
آن کیمپس امتحانات کے خلاف طلبا نے اسلام آباد ایکسپریس وے پر احتجاج کیا۔ طلبا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے بند کیے گئے جس کی وجہ سے امتحانات کی تیاری نہیں کر سکے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں