Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے جانوروں کی زندگیاں بھی داؤ پر

غزہ میں کئی دنوں تک جاری رہنے والی بمباری سے کئی جانور ابھی تک سہمے ہوئے ہیں۔ جانوروں کے ہسپتالوں میں زخمی جانوروں کا رش لگ گیا ہے اور ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ اسرائیلی بمباری کے دوران لوگ اپنے جانور اور پرندے کیسے بچاتے رہے ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: