لیڈی ڈیانا نے اپنی شادی پر کیسا لباس زیب تن کیا تھا؟
لیڈی ڈیانا نے اپنی شادی پر کیسا لباس زیب تن کیا تھا؟
جمعہ 4 جون 2021 8:41
لیڈی ڈیانا کے شادی کے جوڑے کو کینزنگٹن پیلس میں نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔ اس جوڑے کی ٹیل 25 فٹ لمبی ہے اور اس میں 10 ہزار موتی جڑے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں