فن لینڈ میں خواتین اب حجاب پہن کر بھی فٹ بال کھیل سکیں گی
فن لینڈ میں خواتین اب حجاب پہن کر بھی فٹ بال کھیل سکیں گی
اتوار 6 جون 2021 7:03
فن لینڈ کی سپورٹس ایسوسی ایشن نے خواتین کھلاڑیوں کے لیے ’سپورٹس حجاب‘ متعارف کروایا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین فٹبال کی جانب راغب ہوں۔ خواتین کی فٹبال ٹیم پہلی مرتبہ یورو 2021 مقابلوں کا حصہ بنی ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو