مریم عارف نے 16 برس کی عمر میں آٹھ کتابیں کیسے لکھیں؟
مریم عارف نے 16 برس کی عمر میں آٹھ کتابیں کیسے لکھیں؟
جمعرات 10 جون 2021 6:01
16 برس کی عمر میں آٹھ کتابیں لکھنے والی مریم عارف اپنی والدہ سے بہت متاثر تھیں جو ایک مصنفہ ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں انگریزی کے کچھ مصنفین بھی پسند ہیں جن کو پڑھ کر انہوں نے اپنی کتابیں لکھنی شروع کیں۔ مزید دیکھیے زبیر علی خان کی اس ویڈیو میں