Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: وقار نسیم وامق کو حافظ اشفاق نیازی کا تحفہ

ریاض ( ذکاءاللہ محسن)پاکستانی شاعر اور ادیب حافظ اشفاق نیازی نے اپنی نئی کتاب ’’ضرب قلم‘‘ ریاض میں مقیم نوجوان شاعر وقار نسیم وامق کو بطور تحفہ ارسال کرتے ہوئے کہا کہ وقار نسیم وامق بیرون ملک ادب کی خدمت کر رہے ہیں جن کی خدمات کے اعتراف میں یہ کتاب ہدیہ کی جارہی ہے۔نوجوان صحافی عابد شمعون کے ذریعہ کتاب ارسال کی گئی۔ سفارتخانہ پاکستان میں ملٹری اتاشی بریگیڈیئر شاہد منظور نے کتاب کا تحفہ وقار نسیم وامق کو پیش کیا۔

 

 

 

 

شیئر: