Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایچ آئی وی میں مبتلا بچہ، جس کے باپ کے لیے کھانے یا علاج کا انتخاب مشکل

صوبہ سندھ کے شہر رتوڈیرو کے رہائشی شہزادو شر کے لیے زندگی آسان نہیں ہے۔ جب سے ان کے پانچ سالہ بچے میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ہے ان کے لیے روزانہ گھر کی روٹی اور بچے کی ادویات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا امتحان سے کم نہیں ہوتا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: