انڈیا: دریائے گنگا میں بہتے باکس سے نوزائیدہ بچی برآمد
انڈیا: دریائے گنگا میں بہتے باکس سے نوزائیدہ بچی برآمد
جمعہ 18 جون 2021 17:09
انڈیا کے دریائے گنگا میں بہتے ہوئے لکڑی کے ایک باکس سے نوزائیدہ بچی برآمد ہوئی ہے۔ صندوق میں موجود ایک کاغذ پر بچی کا نام اور تاریخ پیدائش بھی درج ہے۔