Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماحُور شہزاد کی اولمپکس تک رسائی لیکن ’پریکٹس کے لیے کوئی کھلاڑی نہیں‘

پاکستان کی ٹاپ رینک کی بیڈمنٹن کھلاڑی ماحُور شہزاد نے ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی تو کرلیا ہے لیکن ان کو مسئلہ درپیش ہے کہ وہ آخر کس کے مقابل کھیل کر اولمپکس کی تیاری کریں۔ ماحُور شہزاد کا مطالبہ ہے کہ ان کی تیاری کے لیے پنجاب کے کورٹس میں بندوبست کیا جائے تا کہ وہ وہاں کہ ٹاپ رینکنگ لڑکوں کے مدمقابل کھیل سکیں۔ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: