ٹوگو میں مغربی افریقہ کا سب سے بڑا سولر پلانٹ جمعہ 25 جون 2021 6:16 افریقی ملک ٹوگو میں مغربی افریقہ کے سب سے بڑے سولر پلانٹ کا افتتاح ہوا ہے جو سولر ٹریکر ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے۔ حسین جاسم کے مطابق ’یہ پلانٹ تقریباً ایک لاکھ 60 ہزار گھروں کو بجلی پہنچائے گا۔‘ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ ٹوگو مغربی افریقہ سولر انرجی پلانٹ ٹریکر ٹیکنالوجی urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں