پشاور میں ’گھوڑوں پر گشت سے عوام کو پولیس کی دستیابی کا احساس ہوگا‘
پشاور میں ’گھوڑوں پر گشت سے عوام کو پولیس کی دستیابی کا احساس ہوگا‘
منگل 29 جون 2021 14:17
پشاور کینٹ میں پولیس کا گھوڑوں پر قدیم گشت بحال کر دیا گیا ہے۔ گھوڑوں پر پولیس دستے نے شہر کے صدر بازار میں گشت شروع کیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی کا کہنا ہے کہ گھوڑوں پر گشت سے عوام کو پولیس کی دستیابی کا احساس ہوگا۔ ویڈیو رپورٹ