Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تالاب کے اندر کھانے، ’پاکستان میں ایسا کوئی ریستوران نہیں‘

اگر آپ تالاب کے کنارے یا بیچ میں بیٹھ کر لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو چلے آئیے کوئٹہ سے 15 کلومیٹر دور اس 'بلیک ڈائمنڈ ریسٹورنٹ' میں۔ یہاں کون کون سے کھانے میسر ہیں دیکھیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں

شیئر: