Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں نایاب نسل کے سرخ پانڈوں کی شرارتیں

انڈیا کے ایک چڑیا گھر میں نایاب نسل کے دو سرخ پانڈے موجود ہیں، دنیا میں ایسے پانڈوں کی نسل معدومیت کا شکار ہے، آئیے ہم بھی اس ویڈیو میں ان ننھے پانڈوں کی شرارتوں سے محظوظ ہوتے ہیں۔ 

شیئر: