Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینکڑوں پاکستانی اور افغان باشندے ’تپتی دھوپ میں‘ سرحد کھلنے کے منتظر

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سے ملحقہ پاک افغان سرحدی گزرگاہ پر افغان طالبان کے قبضے کے بعد پاکستان نے سرحد بند کر دی ہے اور فوج کے اضافی دستے تعینات کر دیے گئے ہیں۔ سرحد کی بندش کی وجہ سے دونوں طرف سینکڑوں افراد پھنس چکے ہیں اور شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مزید تفصیلات زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: