جانوروں اور پرندوں کی حنوط کاری سے ’دکھوں کا مداوا‘
جانوروں اور پرندوں کی حنوط کاری سے ’دکھوں کا مداوا‘
اتوار 18 جولائی 2021 8:41
لاہور میں ایک شخص جاوید خان جدون مردہ جانوروں اور پرندوں کو حنوط کر کے محفوظ کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس وہ لوگ آتے ہیں جو اپنے پالتو جانوروں کے مرنے کے بعد ان کو حنوط کرنا چاہتے ہیں۔ جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں