Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

Error message

Notice: Undefined variable: app_root in include_once() (line 879 of /var/www/html/sites/default/settings.php).

کراچی کے ساحل پر ’بحری جہاز پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا‘

کراچی کے ساحل پر بحری جہاز کے دھنسنے کے بعد سی ویو آنے والے شہریوں کو نئی تفریح ہاتھ آ گئی ہے۔ روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں شہری جہاز کے دھنسنے کی جگہ جمع ہو کر سیلفی، ویڈیوز اور ٹِک ٹاک بناتے ہیں۔ ان میں اکثریت ایسے لوگوں کی جنہوں نے پہلی بار اتنا بڑا جہاز دیکھا ہے۔ توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: