لاہور کی منفرد چاٹ جس کے ساتھ کٹوری بھی کھائی جاتی ہے اتوار 25 جولائی 2021 6:44 لاہور میں کٹوری چاٹ کیسے بنائی جاتی ہے جس میں شہری چاٹ کے ساتھ کٹورا بھی کھا جاتے ہیں۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں کٹوری چاٹ لاہور سلاد آلو لوبیا ذائقہ شیئر: واپس اوپر جائیں