Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’میں معافی چاہتی ہوں نور ہم تمہیں نہیں بچا سکے‘

گذشتہ ہفتے بہیمانہ انداز میں قتل ہونے والی نور مقدم کی یاد میں اسلام آباد کے سوئس ایونیو پارک میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں شمعیں روشن کی گئیں اور ان کی یاد میں دعا کی گئی۔ اس موقع پر لوگوں نے نور مقدم کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا۔ مزید تفصیلات راشد بھٹی کی اس رپورٹ میں

شیئر: