اسلام آباد میں رات گئے اور بدھ کی صبح تیز بارش کے باعث مختلف علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔ خاص کر پوش سیکٹر ای الیون میں گھروں اور پلازوں کے تہہ خانے پانی سے بھر گئے جس کے باعث ایک بچہ اور ماں ہلاک ہو گئے۔ بارش کے بعد امددادی کارروائیوں کی صورتحال اردو نیوز کے عرفان قریشی کی اس رپورٹ میں