کراچی میں ویکسینیشن سینٹرز پر عوام کے بے پناہ رش کے باعث حکومت سندھ کی جانب سے نئے ڈرائیو تھرو اور موبائل ویکسینیشن سینٹرز قائم کر دیے گئے۔ محکمہ صحت نے 12 موبائل ریہیب وینز کو ہنگامی بنیادوں پر ویکسینیشن سینٹرز میں تبدیل کر کے شہر کے مختلف علاقوں میں تعینات کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں