ایٹم بم حملے کے 76 برس، ہیروشیما میں ’امن کے شعلے‘ روشن
ایٹم بم حملے کے 76 برس، ہیروشیما میں ’امن کے شعلے‘ روشن
جمعہ 6 اگست 2021 7:09
جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم حملے کو 76 برس ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر ہیروشیما میں کشتیوں کو ’امن کے شعلوں‘ سے روشن کیا گیا۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں