Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں استاد نے درخت پر کلاس روم بنا لیا

انڈیا کی ریاست کرناٹک میں ایک استاد نے کمزور موبائل سگنلز کی وجہ سے ایک درخت پر کلاس روم بنا رکھا ہے جہاں وہ طلبا کی آن لائن کلاس لیتے ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

شیئر: