Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’حیدر آباد کے لاڑ بازار کی چوڑیاں بہت خاص ہیں‘

انڈیا کے شہر حیدر آباد میں نظام دکن کے زمانے کے بنے چار مینار سے جڑے لاڑ بازار کی چوڑیوں کی شہرت پوری دنیا میں ہے۔ دکاندار کہتے ہیں کہ جو بھی حیدر آباد آتا ہے یہاں سے چوڑیاں ضرور لے کر جاتا ہے۔ 

شیئر: