Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپن بولدک: سینکڑوں افغان باشندے بارڈر کھلنے کے منتظر

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سپن بولدک کی سرحد پر سینکڑوں افغان باشندے بارڈر کھلنے کے منتظر ہیں۔ گذشتہ ماہ سپن بولدک پر طالبان کے قبضے کے بعد پاکستانی حکام نے اس کراسنگ کو بند کردیا تھا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: