طالبان کابل کے گرین زون میں داخل ہو گئے پیر 16 اگست 2021 12:25 افغانستان کے دارالحکومت کابل کا گرین زون آج مکمل ویرانی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ اس گرین زون میں غیر ملکی سفارت خانے اور نیٹو کا مشن ہے۔ طالبان کے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد گرین زون کا کیا عالم ہے دیکھیے اس ویڈیو میں۔ کابل گرین زون افغانستان اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں