Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان ڈے پر سعودی افواج کی شرکت

قاہرہ .... سعودی افواج امسال پہلی بار پاکستان ڈے( 23مارچ )کی تقریبات میں شرکت کرینگی۔ڈیفنس پی کے نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد کے شکر پڑیاں میں فوجی پریڈ جمعرات کو ہوگی۔ اس میں سعودی عرب ، چین اور ترکی کے فوجی دستے شریک ہونگے۔ 

شیئر: