Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹوکیو کے کیفے میں کسٹمر سے آرڈر لینے والے روبوٹس کے پیچھے کون؟

ویسے تو یہ سمجھا جاتا ہے کہ مشینیں انسان کی ملازمت کی ضرورت کو ختم کر دیں گی اور مستقبل میں بہت سے لوگوں کی نوکریاں ان روبوٹس کی وجہ سے خطرے میں پڑ جائیں گی لیکن جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایک کیفے میں ان خصوصی افراد کے لیے منفرد روبوٹس متعارف کرائے گئے ہیں جو گھر سے باہر کام نہیں کر سکتے۔ خصوصی افراد ان روبوٹس کو کیسے کنٹرول کرتے ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: