Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’امریکہ خود کارروائی کے بجائے طالبان کو دہشت گردی کے خطرے سے آگاہ کرے‘

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں کسی دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے تو امریکہ خود کارروائی کے بجائے ان کو آگاہ کرے۔ اے ایف پی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ افغانستان ایک خود مختار ملک ہے اس کی آزادی احترام کیا جانا چاہیے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: