کویت میں ’ٹائروں کے قبرستان‘ پر شہر بسایا جائے گا منگل 31 اگست 2021 6:55 کویت نے دو مربع کلومیٹر جگہ پر پھیلے ’ٹائروں کے قبرستان‘ کو نیا رہائشی شہر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ 17 سالوں میں یہاں چار کروڑ پرانے ٹائروں کو دفنایا جا چکا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں کویت ٹائر قبرستان شہر اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں