Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

73 سالہ ڈیلیوری بوائے جو کسی پر ’بوجھ‘ نہیں بننا چاہتا

73 سالہ فیاض اختر فیضی وزارت خزانہ کے سابق ملازم ہیں۔ انھوں نے اپنے مشکل مالی حالات کی وجہ سے فوڈ پانڈا میں بطور ڈیلیوری بوائے کا کام شروع کرکے اپنے بیٹے پر بوجھ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتظامی امور کا تجربہ رکھنے اور انگریزی بول چال میں مہارت رکھنے والے فیضی کہتے ہیں کہ مانگ کر کھانے سے کام کرنا بہتر لگتا ہے۔۔ لوگوں کے مثبت رویے سے توانائی حاصل کرتا ہوں۔ مزید تفصیلات بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: