شیشوں، ماربل کے ٹکڑوں، پتھر اور ٹائلز کے استعمال سے ’موزیک آرٹ‘
شیشوں، ماربل کے ٹکڑوں، پتھر اور ٹائلز کے استعمال سے ’موزیک آرٹ‘
اتوار 12 ستمبر 2021 6:13
گھروں اور عمارتوں کی تعمیر کے دوران ضائع ہونے والے شیشوں، ماربل کے ٹکڑوں، پتھر اور ٹائلز کے استعمال سے مختلف فن پارے تخلیق کرنا ’موزیک آرٹ‘ کہلاتا ہے۔ یہ آرٹ گھروں کی سجاوٹ میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے، دیکھیے یہ ویڈیو