Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار پریس گلیری بند، صحافیوں کا احتجاج

پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار پریس گلیری صحافیوں کے لیے بند کرنے پر صحافیون نے پارلیمنٹ کی راہ داریوں میں احتجاج کیا۔ صحافیوں نے حکومت سے پریس گلیری کو ایوان کی کارروائی کی کوریج کے لیے کھلونے کا مطالبہ کیا۔ تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: