کابل میں خواتین کے دفاتر بند، ’گھر کی واحد کفیل ہوں‘
کابل میں خواتین کے دفاتر بند، ’گھر کی واحد کفیل ہوں‘
بدھ 22 ستمبر 2021 20:54
افغانستان پر کنٹرول کے بعد طالبان نے خواتین کو دفاتر جانے سے روک دیا ہے۔ ان میں زیادہ تر ایسی خواتین ہیں جو گھر کی کفیل ہیں۔ حالیہ دنوں میں دفاتر اور سکولوں کو کھلوانے کے لیے افغان خواتین نے احتجاج مظاہرے بھی کیے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔