پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے جمعرات کو اسلام آباد میں سعودی عرب کے 91 ویں یوم الوطنی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے تعلقات ملک بننے سے سے بھی پہلے کے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔