ضلع اورکزئی کے پہاڑی ٹریک میں سائیکل ریس جمعہ 1 اکتوبر 2021 17:02 محکمہ سیاحت کی جانب سے قبائلی اضلاع میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ضلع اورکزئی میں آل پاکستان سائیکلنگ ریس کا انعقاد ہوا جس میں چاروں صوبوں سے 34 سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔ مزید جانیے طارق اللہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں اردونیوز UrduNews سائیکلسٹ سیاحت پاکستان سائکلنگ قبائلی اضلاع ضلع اورکزئی شیئر: واپس اوپر جائیں