الاسکا کے جنگلات میں کھیل کود کرتے دو خوبصورت بھورے ریچھ
الاسکا کے جنگلات میں کھیل کود کرتے دو خوبصورت بھورے ریچھ
جمعہ 1 اکتوبر 2021 17:54
امریکی ریاست الاسکا کے جنگلات دو بھورے ریچھ بھائیوں کا قدرتی مسکن ہیں۔ ان کو ایک دوسرے کے ساتھ کھیل کود کرتے ہوئے دیکھیے الاسکا وائلڈ لائف کنزرویشن سینٹر کی اس ویڈیو میں۔