کابل کے ہسپتال میں کورونا کے مریض کس حال میں؟ منگل 5 اکتوبر 2021 7:18 افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہسپتال میں ڈاکٹروں کے مطابق کورونا کے مریضوں کی تعداد زیادہ اور گنجائش کم ہے۔ بین الاقوامی امداد کی بندش اور ڈاکٹروں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث صورتحال خراب ہو رہی ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ کابل ہسپتال کورونا ڈاکٹرز صحت کی سہولیات شیئر: واپس اوپر جائیں