Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان کی بندِ امیر جھیل جہاں زندگی پھر سے مسکرائی

بامیان میں واقع افغانستان کی بندِ امیر جھیل کی رونقیں دوبارہ سے بحال ہونے لگی ہیں۔ اس جھیل کے کناروں میں پہاڑوں سے نکلنے والا منرل پانی گرتا ہے جو جھیل کے پانی کی رنگت کو نیلگوں بنا دیتا ہے۔  مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: