Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیو: جدہ میں ہینڈ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

کنگ عبداللہ سپورٹس سٹی میں وزارت کھیل اور انٹرنیشنل  ہینڈ بال فیڈریشن کے تعاون سے آئی ایچ ایف مینز سپر گلوب ہینڈ بال ٹورنامنٹ کھیلا جا رہا جو نو اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ۔مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

 

شیئر: