امریکہ میں رہائشی علاقے پر ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
امریکہ میں رہائشی علاقے پر ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
منگل 12 اکتوبر 2021 11:45
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک رہائشی علاقے پر ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں