خیبر پختونخوا نے لاہور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی20 کپ میں فتح حاصل کرلی۔
بدھ کو کھیلے گئے فائنل میں خیبر پختونخوا کی دعوت پر سینٹرل پنجاب نے پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 20 ویں اوور میں 148 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیں
-
خیبرپختونخوا نیشنل ٹی 20 چیمپئن بن گیاNode ID: 512026
-
مشرق وسطیٰ میں کرکٹ شائقین ٹی 20 ورلڈ کپ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟Node ID: 607001
سینٹرل پنجاب کی جانب سے احمد شہزاد نے 48 جبکہ کامران اکمل نے 42 رنز بنائے۔ دوسری طرف خیبرپختونخوا کے کپتان افتخار احمد اور محمد عمران نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔
That's the winning shot by Iftikhar Ahmed!#KPvCP Live: https://t.co/AJMOSJoZgT#KhelTouHoRahaHai | #NationalT20Cup pic.twitter.com/LYNtMPPyUB
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 13, 2021