پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفارت خانے کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد میں سعودی سفیر کے دفتر میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#اسلام_آباد |استقبل سعادة سفير #خادم_الحرمين_الشريفين لدى #باكستان @AmbassadorNawaf بمكتبه اليوم معالي رئيس مجلس الشيوخ الباكستاني السيناتور محمد صادق سنجراني،جرى خلال اللقاء تبادل الأحاديث الوديةوبحث العلاقات الثنائيةبين البلدين الشقيقين وسبل تعزيزها في مختلف المجالات. pic.twitter.com/cCh3WtOPcU
— السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ (@KSAembassyPK) October 21, 2021