Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سیاسی حل نکالیں، نہ کہ جس کا دل چاہے سڑک بلاک کر کے بیٹھ جائے‘

کالعدم تنظیم تحریک لبیک کے لانگ مارچ کے باعث دارالحکومت کے داخلی راستوں کو چند مقامات پر بند کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کے تاثرات جانیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔

شیئر: